مسيح کے نَقشِ قَدم پر

يسعيا نبی کی پيشگوئی
خداوند يسُوع کی تَجَسُّم اور مُقام کے بارے ميں

مريمؔ اِليشبعَ سے مُلاقات کرتی ہے

ناصره شهر ميں اس مقام کو “ناصره گاوں” کہا جاتا ہے


نيچے ناصره گاوں کے تصاوير سے لطف اندوز ہوجائیں اور ديکھيں جہاں خداوند يسوع مسيح بڑے ہوئے.

بيت لحم کا تاريخی سفر ، جہاں نور عالمين بصُورتِ اِنسانی متولد ہوئے

نيچے بيت الحم شهر کی کچھ تصاوير سے لطف اندوز ہوکر برکت پائيں.

يہ ويڈيو 360 ميں ريکارڈ کی گئی ہے