جب خُداوند يسوع مسيح کو يوحنا بپتسمہ دینے والے نے بپتسمہ ديا تو اُس کی خدمت اُس کے ساتھ ۴۰ دن کے روزے سے شروع ہوئی اور وہ يہودیہ کے جنگل اور غاروں میں تھا۔ اس کلپ میں آپ ديکھيں گے کہ يسوع نے کہاں آرام کيا۔ يسوع روزے سميت زندگی کی ہر چيز کے لیے ہماری مثال ہے۔
زندگی کا کلام براهِ راست شو آپ ہر بدھ کو پاکستان کے معياری وقت کے
مطابق رات کے ۸ بجے سيٹلائٹ پر زندگی ٹی وی کی وساطت سے ديکھ سکتے ہيں.
تفصيلات غور فرمائيں:
رات کے ۸ بجے بوقت پاکستان
رات کے ۸ بجکر ۰۳ منٹ بوقت بهارت
رات کے ۷ بجکر ۰۳ منٹ بوقت افغانستان
اور صبح ۱۱ بجے بوقت نيويارک
اپنی سيٹلائٹ ڈش پر زندگی ٹی وی اس طرح حاصل کريں:
Name of Satellite | AsiaSat 7 |
Location | 105.5E |
Downlink Freq (from March, 2023) | 3,880 MHz |
Polarization | Horizontal (some use Vertital) |
Band | C-Band |
FEC | 3/5 |
Symbol Rate | 29720 |